Friday, 13 July 2012

Zeekrewards Introduction in Urdu



Zeekrewards امریکہ کی رجسٹرڈ  کمپنی ہے جو کہ 1997سے کام کر رہی ہے۔ یہ کمپنی اس وقت نیٹورک مارکیٹنگ میں اور بطور خاص آکشنز کے ذریعہ اشیاء کو فروخت کرنے والی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کمپنی کے ساتھ بزنس کرنے کے لئے بہت زیادہ سرمائے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف 10ڈالر کی رقم انوسٹ کر کے آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔ جو کہ یقینی طور پر کچھ ہی عرصہ میں آپ خود ہی اس سے ہونے والے فائدہ کو دیکھتے ہوئے مزید بڑھانے پر غورکرنا شروع کر دیں گے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس کمپنی کے ساتھ بزنس شروع کرنے کے بعد آپ نےاپنے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے منافع کو حاصل کرنے کی خاطر صرف ایک ایڈ پوسٹ کرنا ہے جس میں آپ کے کمپیوٹر نالج اور انٹرنیٹ سپیڈ کے مطابق 1سے 3 منٹ صرف ہونگے۔
یہ جاب ہے یا کہ اپنا بزنس ان دوستوں کے لئے بہترین ہے جو کہ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں لیکن اپنا قیمتی وقت اور گرانقدر سرمایہ صرف کرنے کے باوجود بھی مناسب آمدنی حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اس کام میں آپ کے کوئی ضروری نہیں کہ آپ اپنی Affliateٹیم بنائیں یا کوئی خریداری کریں۔ صرف 10$انوسٹ کر نے کے بعد آپ نے ماہانہ 100$سے 300$تک کی انکم حاصل کرنے کے لئے بس ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کرنا ہے۔ اور اگر ممکن ہو سکے تو اس کمپنی سے ہونے والی انکم سے کچھ مزید رقم اس میں انوسٹ کر کے $10 کی بجائے 50$ کی انوسٹ کرنی ہے۔ جس سے ایک تو روزانہ پوسٹ کیئے جانے والے ایڈ کی ٪انکم میں اضافہ ہوجائے گا اور دوسرا آپ کے پوائنٹس میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ 

Zeeekler - Penny auction Company


پینی آکشن  کا مطلب ہے کہ ایسی نیلامی جس میں بولی ایک سینٹ سے شروع ہوتی ہے۔ یہ بولی پندرہ سیکنڈ تک جاری رہتی ہے اور جو بھی بولی دینے والا پندرہ سیکنڈ پورے ہونے سے قبل آخری بولی دیتا ہے وہ کامیاب بولی دینے والا قرارپاتا ہے۔ اس طرح سے کمپنی 800گنا سے بھی زیادہ سرمایہ کماتی ہے۔

مثال:
·       پینی آکشن کی ایک بولی کی قیمت 65سینٹ ہوتی ہے۔ اب کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ 100$کا خریدا اور اس کی نیلامی کروائی۔
·       لیپ ٹاپ کی آخری بولی دینے والے نے 30$کی بولی دی اور لیپ ٹاپ خرید لیا۔ زیکلر کسٹمر کو تقریباً70$کافائدہ ہوا۔
·       اس بولی سے زیکلر کمپنی کو کتنا فائدہ ہوا درج ذیل کیلکولیشن سے معلوم کر لیتے ہیں۔
1$ = 100 cents
30$ = 3000 cents

BID COST = 65 CENTS
TOTAL BID VALUE = 3000 X .65 = $1950
REVENUE FROM IPOD = $1950
LESS IPOD COST =   - $70
OTHER EXPENSE =    - $130
---------------------------------------------
NET INCOME IS $1750
·       اب سوچیں کمپنی صرف ایک پراڈکٹ کو فروخت کر کے کس قدر سرمایہ حاصل کر رہی ہے۔ اور اس قدر منافع کمانے والی کمپنی کس قدر مضبوط ہے کہ اس کے بھاگ جانے کا کوئی خدشہ ہی نہیں ہے۔

اب اگلا اہم ترین سوال یہ ہے کہ
کمپنی ہمیں کیوں پیسہ دے گی۔
·       موجودہ دور میں دنیا کی تمام چھوٹی بڑی کمپنیاں اپنی پراڈکٹ کو سیل کرنے کے لئے اس کی تشہیر پر خاطر خواہ سرمایہ خرچ کرتی ہیں۔ ایک چھوٹے درجے کی صابن یا سرف بنانے والی کمپنی سے لیکر ایک بڑے درجے کی ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی تک جن میں ہونڈا اور ٹویوٹا جیسی کمپنیاں بھی شامل ہیں اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے رقم خرچ کرتی ہیں۔
·       اب تشہیر کرنے کے لئے مختلف ذرائع اور چینلز ہیں جیسے ریڈیو، ٹی وی یا اخبار، اور بالکل اسی طرح انٹرنیٹ۔
·       زیکلر کمپنی جو کہ 1997میں قائم ہوئی،کام کرتی رہی اور اپنی پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے پیسہ بھی خرچ کرتی رہی۔ اگرچہ کمپنی فیس بک اور گگل ایڈز کے ذریعے سے بھی اپنی تشہیر کرتی رہی۔  لیکن کمپنی کو خاطر خواہ کامیابی نہ ہوئی۔
·       اس کے بعد 2010میں کمپنی نے نئے خطوط پر سوچا اور عام لوگوں کو اس کام میں استعمال کرنے کا پروگروام بنایا ۔ جس کے بعد کمپنی ایک دم دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں شمار ہونا شروع ہو گئی۔اورصرف دو سال کے کم عرصے میں زیک ریوارڈ ایم ایل ایم {ملٹی لیول مارکیٹنگ} میں سب سے بلند مقام پر پہنچ چکی ہے۔اور لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں جی جناب صرف ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کر کے اور اپنے کسی دوست کو بھی اس طرف مائل کر کے نہ صرف ہم کماتے ہیں بلکہ کمپنی بھی نہایت کم سرمایہ خرچ کر کے اپنی تشہیری مہم چلاتی ہے۔ 


Your Way To Financial Freedom

Monday, 9 July 2012

BONUS POINTS 60 DAYS RETIREMENT PLAN




Search Engine Submission - AddMe

BONUS POINTS 60 DAYS RETIREMENT PLAN
Zeek Rewardsاپنے ہر Affiliate کو one time زندگی میں صرف ایک بار Free Bonus Points دیتا ہے اور ایسے سب Affiliate کو بونس پہ Daily profit sharing بھی ملتی ہے جب 60 Days کے VIP Bids تبدیل ہو جاتے ہیں تو Zeek Rewards اپنے Affiliate کو Ranking کے مطابق بونس پوائنٹ دیتا ہے۔Free Affiliates کو 100 Bonus Points ملتے ہیں۔

TWO LEVEL REFERRAL BONUS EARNINGS


Zeek Rewards نے two tier (level) sponsorship اور referral program بنایا ہے جس سے ہماری آمدنی میں مزید اضافہ ہو گا اور یہ بھی ایک بہت زبردست سسٹم ہے۔ مثال کے طور پر:۔
آپ نے مجھے جوائن کروایا تو میں آپ کے فرسٹ لیول پر ہونگا۔ اب میں نے آگے اپنے دوست کو جوائن کروایا تو میرا دوست آپ کے سیکنڈ لیول پر ہو گا۔ آپ کو 5% سے (Repurchase of Bids) 10%پر per referral bonus ملے گا۔
Silver    1st Level 5%    2nd Level 2.5 %
Gold    1st Level 7%    2nd Level 3.5 %
Diamond   1st Level 10%   2nd Level 5 %
مثال کے طور پر :۔
آپ diamond member ہو آّپ نے مجھے جوائن کروایا اس بزنس میں اور میں نے 10,000 VIP bids purchase کیں تو آپ کو 10%ملے گا
VIP Bids Purchase 10,000x 10% = $1000
Income یہاں آکر رکتی نہیں۔

VIP BIDS 90 DAYS RETIRMENT PLAN


VIP BIDS 90 DAYS RETIREMENT PLAN
کمپنی سے ہم جب 100 Bids purchase کرتے ہیں اورساتھ میں روزانہ ایک Ad Post کرتے ہیں تو ہمیں 125% یا اس سے زیادہ منافع 90 دن تک دے گی۔
$100 x 125% or more = $125 (Requirement ; one Ad every day)
$1000 x 125% or more = $1250 (Requirement ; one Ad every day)
$10000 x 125% or more = $12500 (Requirement ; one Ad every day)
Zeek Rewardsجیسے بونس پوائنٹ کو 60 daysمیں ریٹائر کر دیتا ہے بالکل اسی طرح single VIP Bids کو بھی 90 days کے بعد ریٹائر کر دیتا ہے۔ مطلب کمپنی آپ کو 90 days تک منافع دیتی رہے گی اسکے بعد اسے retire / expire کر دے گی۔

RETAIL PROFIT POOL (RPP)


.... PROFIT SHARING.....
ZeekWardsکا ایک بہت زبردست Concept ہے جس میں کمپنی اپنی آمدن کا 50% اپنے Premium Affiliate ممبرز کے ساتھ شئیرکرتی ہے اور اس کے لئے لازمی ہے کہ آپ کے پاس VIP Bids ہوں اور آپ روزانہ ایک Ad Post کریں۔
مثال کے طور پر:۔
کمپنی کی ایک دن کی آمدن $200,000ہوتی ہے اور اس کے Total Affiliate Membersکے پاس VIP Points 60,000ہیں اور کمپنی اپنا 50% Profit اپنے premium affiliateکے ساتھ شئیر کرتی ہے
کل منافع $200,000 (Total Profit)
Net Profit x 50% = $100,000یہ منافع premium members میں تقسیم ہو گا۔
(50%) $100,000/60,000 VIP BIDS = 1.66% Profit Share on day
اب اگر آپ کے پاس 1000 VIP Bids ہیں اس حساب سے آپ کو ملیں گے
1000 x 1.66 = $16.00 Cash Rewards

Earning from ZeekRewards

ZEEKREWARDSسے آپ 6طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔
1. ZAP COMMISSION 20%
2. Margin checks Retail Sales from your Online Retail Store
3. Retail profit Pool & 2 Tier Referral Bonus
  (5%to 10% on 1st Level and 25% to 5% on 2nd Level)
4. Retail Subscription Profits 20% on Personnel Sponsored Premium Subscription
5. The Shopping daisy Application
6. 2 x 5 Forced Matrix with Matching Bonus
ZAP COMMISSION 20% Commission on sales of Retail bids through zeekler.com
ZAP commissionسے مراد جب کوئی بھی ہمارے لنک سے جو ہمارے Adمیں ہوتا ہے جیسے (www.ahbhatti.zeekrewards.com)اگر اس لنک سے کوئی بھی zeekler penny auction customerکی retail bids اور VIP bidsخریدتا ہے کسی پراڈکٹ کو winکرنے کے لئے تو آپ کو اس saleکا 20%کمیشن ملتا ہے ۔

COOPERATIVE ADVERTISING

ZEEKREWARDSہمیں پیسے کماتے کا موقع کیوں دے رہا ہے؟

دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بزنس چاہے کوئی بھی ہو اسے چلانے کے لئے یا اس کی سیلز کو بڑھانے کے لئے Advertising کرنی پڑتی ہے جس سے اس بزنس کو آگے بڑھانے میں مدد ملتی ہے اور اس کے لئے کمپنیزلاکھوں روپے Advertisingاور Marketing Companies کو ادا کرتی ہیں جس سے ان کمپنیزکو لاکھوں کا فائدہ ہوتا ہے۔