اکاونٹ بن جانے کے بعد سب سے پہلا کام جو آپ نے کرنا ہے۔ وہ ہے ایڈ پوسٹ کرنا۔ یاد رکھئے، آپ نے اپنا روزانہ کا ریوارڈ حاصل کرنے کے لئے ایڈ ضروری پوسٹ کرنا ہے ۔ بصورت دیگر آپ اس دن کی کمائی سے محروم ہو جائیں گے۔
پلیس یور ایڈ کو کلک کریں۔ اس کے بعد آپ کے سامنے یہ سکرین آجائے گی۔ جس میں سے آپ نے ایک تو ایڈ سلیکٹ کرنا ہے اور ایڈ کو پوسٹ کرنے کے لئے ویب سائیٹس کی لسٹ ہو گی اور ایڈ پوسٹ کرنے کے بعد ایڈ سب میشن کی رپورٹ کرنے کے لئے لنک دیا ہوا ہوگا۔
ایڈسلیکٹ کرنے کے لئے پہلے سٹیپ کو کلک کریں اور ایک ایڈ سلکیٹ کر
کے کاپی کر لیں۔
اس کے بعد اپنے فیس بک پیج پر جاکر سٹیٹس بار پر پیسٹ کردیں اور ایک دو لمحے انتظار کرنے کے بعد پوسٹ کر دیں۔ اس کے بعد ایڈ پوسٹ ہوجانے کے بعد ایڈ میں موجود لنک کو کلک کر دیں۔ نئے صفحے پر لنک کھل جائے گا۔ ایڈریس بار سے ایڈریس کو کاپی کر لیں اور واپس ایڈز والے صفحے پر آجائیں۔ تین نمبر سٹیپ کو کلک کریں اور کاپی شدہ یو آرایل تین نمبر خانے میں پیسٹ کردیں۔
کسی بھی مشکل کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کریں۔

Skype ID: abidbhatti18
Cell#: 00923315499164
Yahoo ID: abidbhatti18@yahoo.com