اسلام علیکم ! دوستو
کیا آپ بھی انٹرنیٹ پر فراڈ لوگوں کے ساتھ کام کر کے اپنے پیسے اور وقت ضائع کر چکے ہیں، اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ میرے اور آپ جیسے بے شمار سادہ لوح لوگوں کو کچھ چالاک اور عیار لوگوں نے بیوقوف بنایا ہے یہ بات تسلیم کرنی کچھ مشکل ہے لیکن بہرحال کرنی ہی پڑے گی۔
میں نے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے لئے ایڈ پوسٹنگ کے اکاﺅنٹ خریدے، ہزاروں روپے کی فیس دی لیکن انتھک محنت اور کام کرنے کے باوجود بھی اپنی خرچ کی گئی رقم بھی واپس نہ حاصل کر سکا۔
میں نے Elance.com, Odesk.com, Freelance.comوغیرہ جیس سائیٹوں پر بھی کام کیا لیکن کچھ بھی وصول نہ ہو سکا۔ اسی طرح PTCسائیٹس ہیں جو کہ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن ان ویب سائیٹس سے کمانے کے لئے آپ کو ناکوں چنے چبانے پڑ جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ مہینوں کام کرکے بھی آپ محض ایک دوڈالر وصول کرپاتے ہیں۔
ہر ویب سائیٹ کا دعویٰ یہی ہوتا ہے کہ اس وقت دنیا میں وہی سائیٹ ہے جو کہ اپنے پروگرام کے مطابق ادائیگی کرتی ہے۔ اور صرف وہی ایک ویب سائیٹ ہے جو کہ/Legtimateقانونی ہے۔ وغیرہ وغیرہ ، میری طرح آپ نے بھی یہ تمام کوششیں کی ہوں گی لیکن ناکامی کاہی سامنا کرنا پڑا ہوگا۔ کیوں کہ ان ویب سائیٹوں پر ایک ڈالر کمانا بھی بہت ہی مشکل ہے۔
کیا آپ نے سب کی سب ویب سائیٹس ٹرائی کر لی ہیں۔ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو میں کہوں گا کہ نہیں ایک رہ گئی ہے ۔ اور یہ بھی کہ اس وقت صرف یہی ایک ویب سائٹ ہے جس سے لوگوں کو صحیح معنوں میں انکم ہو رہی ہے۔
ٹھہریئے اس سے قبل کہ میں آپ کو ویب سائیٹ کے بارے میں بتاﺅں براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیئے کہ
ü میں بھی آپ ہی کی طرح ایک عام آدمی ہوں جو کہ قدرے آسانی کے ساتھ کچھ رقم کمانا چاہتا ہوں، اور اسی چکر میں آپ سب کی طرح اپنی جیب سے خاصی رقم ، محنت اور وقت گنوا چکا ہوں۔
ü اوریہ کہ میں یہ ٹیوٹوریل صرف اپنے جیسے عام اور پریشان حال لوگوں کے لئے بنا رہا ہوں، تاکہ جو لوگ انٹرنیٹ سے انکم حاصل کرنے سے مایوس ہو چکے ہیں ان کو یہ راستہ نظر آسکے اور وہ اپنے جیسے دیگر دوستوں بھائیوں کو بھی یہ بتا سکیں، اور اپنے مالی حالات میں کچھ بہتری لاسکیں۔
ü اور ہاں اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ میں ایک اور فراڈ پروگرام کے ذریعہ آپ کا وقت ضائع کرنے جارہاہوں۔اور میں اس ٹیوٹوریل کے ذریعہ سے آپ کو اس فراڈ پروگرام کی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں تو براہ کرم فوراً یہ ٹیوٹوریل بند کر دیجئے۔ اور اگر آپ کو میری بات پر کچھ بھروسہ ہو رہا ہے تو چلئے شروع کر تے ہیں۔
اس پروگرام کا نام ہےMy Browser Cashیہ پروگرام دیگر PTCسائیٹس سے کس طرح مختلف ہے یہ میں آپ کو بتاﺅں گا۔ بہرحال کام یہی ہے کہ آپ نے ایڈز دیکھنے ہیں اور اسی کام کے آپ کو پیسے ملیں گے۔ اب یہ پیسے کس طرح 8,9,10سینٹ سے 1, 2, 3, . . . . . . .. . 100ڈالرز پر ڈے میں تبدیل ہوں گے یہ میں آپ کو بتاﺅں گا۔
ü دوسری تمام PTCویب سائٹس بھی اسی طرح کی آفرز دیتی ہیں لیکن ان میں اور My Browser Cashمیں کیا فرق ہے وہ ہم دیکھتے ہیں۔
ü ایک تو یہ کہ My Browser Cash آپ کو ایک نیا کسٹمائز ایبل سافٹ ویئر مہیا کرتا ہے جس کو آپ اپنی ضرورت کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں۔ اور اپنے کام میں آسانی لاسکتے ہیں۔ مثلاً یہ کہ ایڈ کتنی دیر کے بعد ڈسپلے ہو وغیرہ وغیرہ
ü اس میں آپ کو کسی بھی ویب سائیٹ پر جانے کی ضرورت نہیں ہے، سافٹ ویئر آپ کے منتخب کردہ وقفوں کے بعد آپ کو پاپ اپ مینو کی شکل میں ایڈز دکھائے گا جن کو آپ کلک کریں گے اور بس ۔
ü یہاں ایک بات یہ بھی کلیئر کر دوں کہ بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ خیال بھی آسکتا ہے کہ یہ سافٹ ویئر ان کے کمپیوٹر کے ڈیٹا کو کوئی نقصان وغیرہ نہ پہنچادے تو اس بات کی تسلی آپ لوگ Kaspersky, Avast, AVG یاکسی بھی اچھے اینٹی وائرس کے ذریعہ سے کر سکتے ہیں۔
ü دوسری پی ٹی سائیٹس بھی ریفرل پروگرامز استعمال کرتی ہیں ، آپ ریفرل خرید لیتے ہیں لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ ریفرل کام نہ کرے اور آپ کو اس ریفرل سے کوئی انکم ہی نہ ہو۔ اس بات کا مطلب یہ ہوا کہ آپ نے جو مہینوں کام کرنے کے بعد دو چار ڈالر جمع کیئے تھے وہ بھی ضائع ہو گئے۔
ü اس کے برعکس My Browser Cashآپ کو رینٹڈ ریفرلز کا ایک ایسا پروگرام پیش کرتا ہے کہ جو کہ آپ کو ہر صورت انکم قریباً$0.09-$0/10 دے گااور اپنی معینہ مدت پوری کرنے کے بعد 3ڈالر بونس کے طور پر بھی دے دے گا۔
ü 5ریفرلزکارینٹڈ بلاک ہے ($1.10/referral)جو کہ آپ کو 75دن تک روزانہ ($.09-$0.12)کماکر دے گا۔ ہر ایک بلاک آپ کو$5.50میں ملتا ہے۔ جو کہ 75دن تک آپ کو مذکورہ بالا کمائی دیتا ہے اور مدت پوری ہونے کے بعد 3ڈالر بونس کے طور پر بھی دے دے گا۔ تو اگر آپ اس طور سے حساب کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ نے جو انوسٹمنٹ ($5)کی ہے، اس کا آپ کو 75دنوں میں91%منافع ملا ہے۔
ü اب یہاں سے آپ کااصل بزنس جاب شروع ہو گا۔ آپ نے مزید رینٹڈ ریفرلز خرید نے ہیں اور کوئی پے آﺅٹ نہیں لینا ۔ حتیٰ کہ آپ کے کم از کم دس سے پندرہ ربلاک ہو جائیں۔
ü دوسرا ایک اہم فیچر یہ کہ آپ ڈائریکٹ ریفرلز بنائیں۔ اپنے تمام دوستوں کو اس بارے میں بتائیں ، فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس ، اور دیگر سوشل نیٹورکس جو بھی آپ استعمال کرتے ہیں ، اس کے ذریعہ اپنے دوستوں کو اسکے بارے میں بتائیں، وہ بھی آپ کی انکم بڑھانے کا سبب بنیں گے۔ فری ممبر اپنے ڈائریکٹ ریفرلز کی35%ایڈ ویوانکم، اورکسی بھی ٹاسک کو پورا کرنے کی صورت میں20%ریونیو شیئر حاصل کرتا ہے۔
ü فری ممبر شپ کے علاوہ سلوراور گولڈ ممبر شپ بھی ہے۔ یہ ممبر شپ آپ کی روزا نہ کی انکم کو کئی گنا تک بڑھا دے گی۔ اگر آپ کے پاس ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے بیلنس نہیں ہے تو فری ممبر کے طور پر ہی کام کرتے رہیں تاوقتیکہ آپ کے اکاﺅنٹ میں ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے معقول رقم جمع ہوجائے۔ یاد رکھئے کہ سب سے پہلے آپ سلور ممبرشپ حاصل کریں، اس کے بعد اپنے رینٹڈ ریفرلز بڑھائیں، ایک وقت میں آپکو چار سوکا شئیر مل جائے گا اور اس کے ساتھ ہی آپ کی روزانہ کی انکم 44$ہوجائے گی جس کا مطلب ہے کہ ماہانہ 1320$کم از کم ہو جائے گی۔ رینٹڈ ریفرلز کے ساتھ ساتھ آپ ریونیو شئیر بھی خریدیں گے جو کہ ایک شئر کی ویلیو بھی رینٹڈ ریفرل کی ویلیو 5.5$ہی کے برابر ہے۔ یہی وہ پوائنٹ ہوگا جہاں سے آپ کی ارننگ کو پر لگ جائیں گے اور 2000$سے 3000$آپ بآسانی کماسکیں گے۔
یہ جو ارننگ اوپر ظاہر کی گئی ہے یہ تو محض ایک کم سے کم کا اندازہ ہے ورنہ اصل انکم اس سے کہیں زیادہ ہو گی۔ اس بات کا تجربہ کرنے کے لئے آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ شروع میں کم سے کم رقم انوسٹ کریں۔ مثلاً آپ صرف پانچ رینٹڈ ریفرلز خریدیں اور سلور ممبر شپ لے لیں۔ اس کے بعد آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ اتنی کم انوسٹ منٹ پر بھی آپ کو کس قدر فائدہ ہو گا۔
ü تو اب کیا سوچ رہے ہیں۔ بس یہاں کلک کیجئے اور شروع کر دیجئے۔
یہ جو ارننگ اوپر ظاہر کی گئی ہے یہ تو محض ایک کم سے کم کا اندازہ ہے ورنہ اصل انکم اس سے کہیں زیادہ ہو گی۔ اس بات کا تجربہ کرنے کے لئے آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ شروع میں کم سے کم رقم انوسٹ کریں۔ مثلاً آپ صرف پانچ رینٹڈ ریفرلز خریدیں اور سلور ممبر شپ لے لیں۔ اس کے بعد آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ اتنی کم انوسٹ منٹ پر بھی آپ کو کس قدر فائدہ ہو گا۔
ü تو اب کیا سوچ رہے ہیں۔ بس یہاں کلک کیجئے اور شروع کر دیجئے۔
ü ایک آخری بات کہ کسی بھی کام کو شروع کرنے کے لئے دو چیزیں ضروری ہوتی ہیں ایک تو مستقل مزاجی اور دوسرا تحمل۔ صبر کے ساتھ کچھ عرصہ جب تک کہ آپ کے اکاونٹ میں کم از کم ایک رینٹڈ ریفریل خریدنے کے پیسے نہیں ہو جاتے کام کرتے رہئے، گوکہ آپ کو یہی لگے گا کہ اس قدر تھوڑی انکم سے کیا حاصل ہو سکے گا۔ لیکن اگر آپ میری ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے تو انشاءاللہ صرف چار سے چھ ماہ کے عرصہ میں آپ کی روزانہ کی انکم اس قدر ہو جائے گی کہ آپ نوکری یا کوئی دوسرا بزنس چھوڑ دینے کے بارے میں غورکرنا شروع کر دیں گے۔
ü کوئی بھی سوال ہو تو وہ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
ü کوئی بھی سوال ہو تو وہ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
Yahoo ID: abidbhatti18
Skype ID: abidbhatti18