ZEEKREWARDSسے آپ 6طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔
1. ZAP COMMISSION 20%
2. Margin checks Retail Sales from your Online Retail Store
3. Retail profit Pool & 2 Tier Referral Bonus
(5%to 10% on 1st Level and 25% to 5% on 2nd Level)
4. Retail Subscription Profits 20% on Personnel Sponsored Premium Subscription
5. The Shopping daisy Application
6. 2 x 5 Forced Matrix with Matching Bonus
ZAP COMMISSION 20% Commission on sales of Retail bids through zeekler.com
ZAP commissionسے مراد جب کوئی بھی ہمارے لنک سے zeekler penny auction customerکی retail bids اور VIP bidsخریدتا ہے تو آپ کو اس saleکا 20%کمیشن ملتا ہے ۔
Retail Bid Cost $0.65 Each
Your Customer Purchase 100 Retail Bids
100 Retail Bid x $0.65 Price = $65
آپ کا کمیشن ہو ا Total Bid Cost = x 20% Commission = $13
اگرآپ کے لنک سے کسٹمر نے VIP Bids Purchaseکیں تو Zeekler Penny Auctionمیں کسی پراڈکٹ کو جیتنے کے لئے آپ کی کمیشن کی Calculationکچھ اسطرح ہو گی:۔
100 VIP BID x $1 PRICE = $100
TOTAL BID COST = x 20% COMMISSION
آپ کا کمیشن ہوا $20
MARGIN CHECKS ON RETAIL SALES FROM ONLINE STORE
جب ہم Business Affiliate Join کرتے ہیں تو ہمیں اپنے نام سے آن لائن اسٹور کا لنک بھی ملتا ہے جیسا کہ
اگر ہم اس لنک کوپروموٹ کریں اور کوئی بھی کسٹمر اس آن لائن اسٹور سے خریداری کرتا ہے تو ہمیںمارجن چیک ملتا ہے۔
$100 Product Sale Price
$40 Product Cost
آپ کا کمیشن ہوا $60
SHOPING DAISY APPLICATION
ZeekRewardsکی ایک نئی Shopping Daisy Applicationہے جس سے آپ کو کسی بھی پراڈکٹ کی سب سے کم قیمت معلوم کرنی ہواوردنیامیں کسی بھی جگہ اگر آپ شاپنگ کرتے ہیں تو آپ کو اس کا بھی Rewardملتا ہے جس کی Calculationکمپنی بہت جلد لانچ کرے گی۔
RETAIL SUBSCRIBTION PROFITS 20% (DIRECT REFERRAL)
جن لوگوں کو ہم گائیڈ کرتے ہیں اور وہ زیک ریوارڈز پر ہمارے ریفرنس سے جوائن کرکےاپنا بزنس شروع کرتے ہیں تو ہمیں ہمارے اس دوست کی ماہانہ سبسکرپشن میں سے20% کمیشن ملتا ہے۔
آپ نے اپنے کسی دوست کو جوائن کروایا اور جب آپکا وہ دوست اپنے آپ کوفری ممبر سے اپ گریڈ کرے گا، اور سلور، گولڈ یا ڈائمنڈ ممبرشپ حاصل کرے گاتوآپ کو اس کی Monthly Subscription Freeکا 20% کمیشنہرمہینے ملے گا ۔
مثال کے طور پر:۔
آپ کا کمیشن Silver $10 Per Month x 20% = $2
آپ کا کمیشن Gold $50 Per Month x 20% = $10
آپ کا کمیشن Diamond $100 Per Month x 20% = $20
PROFIT SHARING
جو Premium Qualified Affiliates ہیں اور وہ روزانہ ایک Ad Post کرتے ہیں تو ان کو Retail Profit Pool میں حصہ ملتا ہے اور اس کے علاوہ کمپنی آپ کو آپ کے Direct Referralsکے Profit Poolکا 10% دیتی ہے اور آپ کےDirect Referrals کے Direct Referrals کا 5% اس کے Profit Poolکی کمائی میں سے آپ کو ملتا ہے۔
یاد رکھیئے
Premium Affiliate ان چھ طریقوں میں سے تین طریقوں سے One Time Income کر سکیں گے اور تین طریقوں سے آپ ماہانہ آمدن حاصل کر سکیں گے۔
ONE TIME INCOME OPTIONS
1. ZAP Commission 20%
2. Margin checks retail sales from your online retail store
3. The Shopping daisy Application
MONTHLY RESIDUAL INCOME OPTIONS
1. Retail Profit Pool & 2 Tier Referral Bonus
(5% to 10% on 1st & 2.5% to 5% on 2nd Level)
2. Retail subscription Profits 20% on Premium Affiliate
3. 2 x 5 Forced Matrix with Matching Bonus
VIP BIDS 90 DAYS RETIREMENT PLAN
کمپنی سے ہم جب 100 Bids purchase کرتے ہیں اور روزانہ ایک Ad Post کرتے ہیں تو ہمیں 125% یا اس سے زیادہ منافع 90 دن تک ملتا ہے۔
$100 x 125% or more = $125 (Requirement ; one Ad every day)
$1000 x 125% or more = $1250 (Requirement ; one Ad every day)
$10000 x 125% or more = $12500 (Requirement ; one Ad every day)
Zeek Rewardsجیسے بونس پوائنٹ کو 60 daysمیں ریٹائر کر دیتا ہے بالکل اسی طرح single VIP Bids کو بھی 90 days کے بعد ریٹائر کر دیتا ہے۔ مطلب کمپنی آپ کو 90 days تک منافع دیتی رہے گی اسکے بعد اسے retire / expire کر دے گی۔
مثال کے طور پر:۔
100% REPURCHASE OF BIDS FROM DAILY EARNINGS
ہمارے پاس 1000 Bids ہیں اور کمپنی ہمیں Avg 1.5% Daily profit دے رہی ہے تو اس طرح سے Calculation ہو گی :۔
1000 x 1.5% x 30% = $450
1450 x 1.5% x 30% = $652
2100 x 1.5% x 30% = $945
days 90 کو ہمارے پاس total Bids 3048ہو نگی جب کہ days 91 کو ہمارے پاس total bids 2048ہو نگی کیونکہ 1000 bids کی days 90کی لائف ختم ہو گی اور وہ ریٹائر ہونگی اور اب جو ہمیں منافع ملے گا وہ 2048 bids پر ملے گا۔
100% CASH FROM DAILY EARNING
ایک تو یہ صورت تھی کہ ہم منافع میں سے bids purchase کرتے ہیں تو 90 days کے بعد ہمارے پاس 2048 bids ہو تی ہیں لیکن اگر ہم repurchase نہ کریں اور صرف کیش کرواتے رہیں تو کیا صورت ہو گی۔
1000 x 1.5% x 30 days = $450 cash withdraw
1000 x 1.5% x 30 days = $450 cash withdraw
1000 x 1.5% x 30 days = $450 cash withdraw
Total $450 x 3 = $1350 cash withdraw
91 daysکے بعد ہمارے پاس 0 bids ہونگی۔
یہاں پر آپ کو بہت اہم بات یاد رکھنا ہو گی وہ یہ کہ کمپنی سے آپ جتنی بھی bids purchase کرینگے وہ90 daysکے بعد retire / expire ہو جائینگی۔
مطلب یہ کہ کمپنی آپ کو 1 bid پر 90 days تک منافع دے گی اس کے بعد اس کی لائف ختم ہو جائے گی۔
80% RE-PURCHASE BIDS & 20% CASH
آپ کو میں نے دو طریقے بتائے کہ ہم اپنے daily profit کو 100% bids repurchase کریں یا پھر 100% cash کروائیںاب ہم ایک اور calculation کرتے ہیں کہ آپ کا کیش بیلنس بھی بڑھتا رہے:۔
آپ کے پاس 1000 VIP Bids ہیں اور اگرآپکو روزانہ 1.5%پرافٹ مل رہا ہے تو
1000x1.5$x30days = 450$x20% cash = $90& VIP Bid balance = 1350
آپ کے پاس 5000 VIP Bids ہیں اور اگر Avg daily profit 1%مل رہا ہے تو
5000x1%=$50x30days=1500$x20%cash=$300& VIP Bid balance 6200
آپ کے پاس 10,000 VIP Bids ہیں اور اگر Avg daily profit 1%مل رہا ہے تو
10000x1%=$100x 30 days= $3,000x20% cash = $600 Bid balance 12700
مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ Powerful Profit Sharing Concept پسند آیا ہو گا کہ اگر ہم اس ٹائپ کی calculation کریں تو ہمارے daily bids balance بھی بڑھیں گے اور ساتھ ساتھ ہماری آمدنی بھی ہوتی رہے گی۔
PROFIT SHARING
ZeekWardsکا ایک بہت زبردست Concept ہے جس میں کمپنی اپنی آمدن کا 50% اپنے Premium Affiliate ممبرز کے ساتھ شئیرکرتی ہے اور اس کے لئے لازمی ہے کہ آپ کے پاس VIP Bids ہوں اور آپ روزانہ ایک Ad Postکریں۔
مثال کے طور پر:۔
کمپنی کی ایک دن کی آمدن $200,000ہوتی ہے اور اس کے Total Affiliate Membersکے پاس VIP Points 60,000 ہیںاورکمپنی اپنا50% Profit اپنے premium affiliateکے ساتھ شئیر کرتی ہے
کل منافع $200,000 (Total Profit)
Net Profit x 50% = $100,000یہ منافع premium members میں تقسیم ہو گا۔
(50%) $100,000/60,000 VIP BIDS = 1.66% Profit Share on day
اب اگر آپ کے پاس 1000 VIP Bids ہیں اس حساب سے آپ کو ملیں گے
Revenue Sharing کے لئے ضروری ہے کہ ہم premium affiliateہوں اور روزانہ ایک Ad Post کرتے ہوں۔
Zeek Rewardsمیں ہم premium affiliate ہوں تو profit sharing اور referral bonusاور Matrix سے کمائی کیسے حاصل کی جائے گی؟تفصیل بتانے سے پہلے آپ کو یہ بتا دوں کہ۔
آپ کوئی Investment نہیں کر رہے ہیں اور نہ ہی کسی سٹاک یا Equity کے شیئرز خرید رہے ہیں۔ ہم VIP Bids Purchase کر رہے ہیں جو ہم Advertising Purpose کے لئےSample Bids کے طور پراستعمال کرتے ہیں اور اس Business Activity سے ہمیں منافع ملتا ہے۔
سب سے پہلے premium affiliate سے جوائن کرنا ہے۔
Silver $10 per month
Gold $50 per month
Diamond $100 per month
اس کے بعد VIP Bids Purchase کر نی ہیں آپ کی مرضی کے مطابق اور ایک Ad روزانہ Postکرنا ہے۔ ایک بار پھر سے میں آپ کو یاد دلاﺅں کہ اگر revenue sharingسے کمائی کرنی ہے تو سب سے پہلے premium member ہونا پڑے گااور ساتھ میں VIP Bids Purchase کرنی پڑیں گی اورروزانہ ایک Ad Post کرنا ہو گاتو آپ کو Daily Reward ملے گا جس دن آپ نے Ad Post نہیں کیا تو اس دن آپ کو Reward نہیں ملے گا۔ فرض کریں:۔
میری پاس 100 VIP Bids ہیں۔
علی کے پاس 1000 VIP Bidsہیں۔
اور آپ کے پاس 10000 VIP Bids ہیں۔
اب اگر Zeek Rewardsہمیں روزانہ ایک ایڈ پوسٹ کرنے پر Profit 1.5% دیتا ہے تو
میری روز کی آمدن ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 100x1.5% = $ 1.5
علی کی روز کی آمدن ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 1000x1.5% = $ 15
اور آپکی روز کی آمدن ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 10,000x1.5% = $ 150
جی یہ آپ کی روز کی آمدن ہو گی وہ بھی صرف ایک Ad Post روزانہ کرنے پر۔
آپ اپنے Daily Profitکو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
مثال کے طور پر:۔
آپ کو VIP Bids 1000پہ Avg 1.25% Profitمل رہا ہے جو روزانہ $12.5ہوتا ہے
آپ اس منافع سے مزید Bids Purchase کر سکتے ہو کیونکہ جتنی زیادہ Bids ہونگی اسی حساب سے آ پ کی آمدن بڑھے گی۔ آپ اگر اپنی آمدن میں سے Bids Purchaseکرتے ہیں توCalculation کچھ اسطرح سے ہو گی۔
(100x1.25%=12.5$)
آپ اس منافع سے مزید Bids Purchase کر سکتے ہو کیونکہ جتنی زیادہ Bids ہونگی اسی حساب سے آ پ کی آمدن بڑھے گی۔ آپ اگر اپنی آمدن میں سے Bids Purchaseکرتے ہیں توCalculation کچھ اسطرح سے ہو گی۔
مثال کے طور پر:۔
1000x1.5% = $15
1015x1.5% = $15.23
1030x1.5% = $15.45
1045x1.5% = $15.69