Zeekrewards امریکہ کی رجسٹرڈ کمپنی ہے جو کہ 1997سے کام کر رہی ہے۔ یہ کمپنی اس وقت نیٹورک مارکیٹنگ میں اور بطور خاص آکشنز کے ذریعہ اشیاء کو فروخت کرنے والی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کمپنی کے ساتھ بزنس کرنے کے لئے بہت زیادہ سرمائے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف 10ڈالر کی رقم انوسٹ کر کے آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔ جو کہ یقینی طور پر کچھ ہی عرصہ میں آپ خود ہی اس سے ہونے والے فائدہ کو دیکھتے ہوئے مزید بڑھانے پر غورکرنا شروع کر دیں گے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس کمپنی کے ساتھ بزنس شروع کرنے کے بعد آپ نےاپنے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے منافع کو حاصل کرنے کی خاطر صرف ایک ایڈ پوسٹ کرنا ہے جس میں آپ کے کمپیوٹر نالج اور انٹرنیٹ سپیڈ کے مطابق 1سے 3 منٹ صرف ہونگے۔
یہ جاب ہے یا کہ اپنا بزنس ان دوستوں کے لئے بہترین ہے جو کہ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں لیکن اپنا قیمتی وقت اور گرانقدر سرمایہ صرف کرنے کے باوجود بھی مناسب آمدنی حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اس کام میں آپ کے کوئی ضروری نہیں کہ آپ اپنی Affliateٹیم بنائیں یا کوئی خریداری کریں۔ صرف 10$انوسٹ کر نے کے بعد آپ نے ماہانہ 100$سے 300$تک کی انکم حاصل کرنے کے لئے بس ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کرنا ہے۔ اور اگر ممکن ہو سکے تو اس کمپنی سے ہونے والی انکم سے کچھ مزید رقم اس میں انوسٹ کر کے $10 کی بجائے 50$ کی انوسٹ کرنی ہے۔ جس سے ایک تو روزانہ پوسٹ کیئے جانے والے ایڈ کی ٪انکم میں اضافہ ہوجائے گا اور دوسرا آپ کے پوائنٹس میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔
Zeeekler - Penny auction Company
پینی آکشن کا مطلب ہے کہ ایسی نیلامی جس میں بولی ایک سینٹ سے شروع ہوتی ہے۔ یہ بولی پندرہ سیکنڈ تک جاری رہتی ہے اور جو بھی بولی دینے والا پندرہ سیکنڈ پورے ہونے سے قبل آخری بولی دیتا ہے وہ کامیاب بولی دینے والا قرارپاتا ہے۔ اس طرح سے کمپنی 800گنا سے بھی زیادہ سرمایہ کماتی ہے۔
مثال:
· پینی آکشن کی ایک بولی کی قیمت 65سینٹ ہوتی ہے۔ اب کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ 100$کا خریدا اور اس کی نیلامی کروائی۔
· لیپ ٹاپ کی آخری بولی دینے والے نے 30$کی بولی دی اور لیپ ٹاپ خرید لیا۔ زیکلر کسٹمر کو تقریباً70$کافائدہ ہوا۔
· اس بولی سے زیکلر کمپنی کو کتنا فائدہ ہوا درج ذیل کیلکولیشن سے معلوم کر لیتے ہیں۔
1$ = 100 cents
30$ = 3000 cents
BID COST = 65 CENTS
TOTAL BID VALUE = 3000 X .65 = $1950
REVENUE FROM IPOD = $1950
LESS IPOD COST = - $70
OTHER EXPENSE = - $130
---------------------------------------------
NET INCOME IS $1750
· اب سوچیں کمپنی صرف ایک پراڈکٹ کو فروخت کر کے کس قدر سرمایہ حاصل کر رہی ہے۔ اور اس قدر منافع کمانے والی کمپنی کس قدر مضبوط ہے کہ اس کے بھاگ جانے کا کوئی خدشہ ہی نہیں ہے۔
اب اگلا اہم ترین سوال یہ ہے کہ
کمپنی ہمیں کیوں پیسہ دے گی۔
· موجودہ دور میں دنیا کی تمام چھوٹی بڑی کمپنیاں اپنی پراڈکٹ کو سیل کرنے کے لئے اس کی تشہیر پر خاطر خواہ سرمایہ خرچ کرتی ہیں۔ ایک چھوٹے درجے کی صابن یا سرف بنانے والی کمپنی سے لیکر ایک بڑے درجے کی ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی تک جن میں ہونڈا اور ٹویوٹا جیسی کمپنیاں بھی شامل ہیں اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے رقم خرچ کرتی ہیں۔
· اب تشہیر کرنے کے لئے مختلف ذرائع اور چینلز ہیں جیسے ریڈیو، ٹی وی یا اخبار، اور بالکل اسی طرح انٹرنیٹ۔
· زیکلر کمپنی جو کہ 1997میں قائم ہوئی،کام کرتی رہی اور اپنی پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے پیسہ بھی خرچ کرتی رہی۔ اگرچہ کمپنی فیس بک اور گگل ایڈز کے ذریعے سے بھی اپنی تشہیر کرتی رہی۔ لیکن کمپنی کو خاطر خواہ کامیابی نہ ہوئی۔
· اس کے بعد 2010میں کمپنی نے نئے خطوط پر سوچا اور عام لوگوں کو اس کام میں استعمال کرنے کا پروگروام بنایا ۔ جس کے بعد کمپنی ایک دم دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں شمار ہونا شروع ہو گئی۔اورصرف دو سال کے کم عرصے میں زیک ریوارڈ ایم ایل ایم {ملٹی لیول مارکیٹنگ} میں سب سے بلند مقام پر پہنچ چکی ہے۔اور لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں جی جناب صرف ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کر کے اور اپنے کسی دوست کو بھی اس طرف مائل کر کے نہ صرف ہم کماتے ہیں بلکہ کمپنی بھی نہایت کم سرمایہ خرچ کر کے اپنی تشہیری مہم چلاتی ہے۔