جب آپ زیک ریوارڈز کو کسی بھی سپانسر کے ذریعے سے جوائن کرتے ہیں تو آپ کو یہ سکرین نظر آتی ہے۔
جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ CLICK TO JOIN FREE
Joinکو کلک کرنے پر آپ کے سامنے ایک کنفرمیشن میسج آئے گا جس میں آپ کے سپانسر کا نام ہو گا اور آپ سے پوچھا جائے گا کہ اسی سپانسر کے انڈر آپ زیک ریوارڈز کو جوائن کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے بعد آپ سے ملک کا نام پوچھا جائے گا پاکستانی ہونے کی صورت میں جیسے ہی آپ ڈراپ ڈاون مینو کو کلک کر کے Pکا بٹن دبائیں گے تو پاکستان سامنے آجائے گا اس کو اوکے کر دیں۔
جیسے ہی آپ کنفرم کریں گے تو اگلے صفحے پر آپ کے سامنے یہ فارم ہو گا جس کو آپ نے اپنی درست معلومات دیتے ہوئے پُر کرنا ہے۔
پورا فارم مکمل اور درست طور سے فل کرنے کے بعد آپ کے سامنے آپ کی دی ہوئی معلومات پیش کی جائیں گی جن کو ایک نظر دیکھنے کے بعد آپ کنفرم کریں گے تو آپ کے سامنے آپ کی تین عددویب سائیٹس آجائیں گی۔ اور ایک میل اس سلسلے میں تمام معلوم کے ساتھ آپ کے دیئے ہوئے میل اکاونٹ میں بھی بھیج دی جائے گی۔
یہ لیں جی آپ کا فری اکاونٹ بن گیا ہے۔ اور اس کے بعد سب سے بہتر مشورہ یہ ہے کہ آپ شروع میں ہی سلور ممبر شپ حاصل کر لیں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ بونس پوائنٹس مل سکیں اور جلد سے جلد آپ کی آمدن شروع ہو سکے۔