.... PROFIT SHARING.....
ZeekWardsکا ایک بہت زبردست Concept ہے جس میں کمپنی اپنی آمدن کا 50% اپنے Premium Affiliate ممبرز کے ساتھ شئیرکرتی ہے اور اس کے لئے لازمی ہے کہ آپ کے پاس VIP Bids ہوں اور آپ روزانہ ایک Ad Post کریں۔
مثال کے طور پر:۔
کمپنی کی ایک دن کی آمدن $200,000ہوتی ہے اور اس کے Total Affiliate Membersکے پاس VIP Points 60,000ہیں اور کمپنی اپنا 50% Profit اپنے premium affiliateکے ساتھ شئیر کرتی ہے
کل منافع $200,000 (Total Profit)
Net Profit x 50% = $100,000یہ منافع premium members میں تقسیم ہو گا۔
(50%) $100,000/60,000 VIP BIDS = 1.66% Profit Share on day
اب اگر آپ کے پاس 1000 VIP Bids ہیں اس حساب سے آپ کو ملیں گے
1000 x 1.66 = $16.00 Cash Rewards
Revenue Sharing کے لئے ضروری ہے کہ ہم premium affiliateہوں اور روزانہ ایک Ad Post کرتے ہوں۔
Zeek Rewardsمیں ہم premium affiliate ہوں تو profit sharing اور referral bonusاور Matrix سے کمائی کےسے حاصل کی جائے گی؟تفصیل بتانے سے پہلے آپ کو یہ بتا دوں کہ۔
آپ کوئی Investment نہیں کر رہے ہیں اور نہ ہی کسی سٹاک یا Equity کے شیئرز خرید رہے ہیں۔ ہم VIP Bids Purchase کر رہے ہیں جو ہم Advertising Purpose کے لئےSample Bids کے طور پراستعمال کرتے ہیں اور اس Business Activity سے ہمیں منافع ملتا ہے۔
سب سے پہلے premium affiliate سے جوائن کرنا ہے۔
Silver $10 per month
Gold $50 per month
Diamond $100 per month
اس کے بعد VIP Bids Purchase کر نی ہیں آپ کی مرضی کے مطابق اور ایک Ad روزانہ Postکرنا ہے۔ ایک بار پھر سے میں آپ کو یاد دلاﺅں کہ اگر revenue sharingسے کمائی کرنی ہے تو سب سے پہلے premium member ہونا پڑے گااور ساتھ میں VIP Bids Purchase کرنی پڑے گی اور ہمیں روزانہ ایک Ad Post کرنا ہو گاتو آپ کو Daily Reward ملے گا جس دن آپ نے Ad Post نہیں کی تو اس دن آپ کو Reward نہیں ملے گا۔ فرض کریں:ا۔
میری پاس 100 VIP Bids ہیں۔
علی کے پاس 1000 VIP Bidsہیں۔
اور آپ کے پاس 10000 VIP Bids ہیں۔
اب اگر Zeek Rewardsہمیں روزانہ Profit 1.5% دیتا ہے روزانہ ایک Ad Postکرنے پر۔
میری روز کی آمدن ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 100x1.5% = $ 1.5
علی کی روز کی آمدن ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 1000x1.5% = $ 15
اور آپکی روز کی آمدن ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔VIP Bids 10,000x1.5% = $ 150
جی یہ آپ کی روز کی آمدن ہو گی وہ بھی صرف ایک Ad Post روزانہ کرنے پر۔
آپ اپنے Daily Profitکو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
مثال کے طور پر:۔
آپ کو VIP Bids 1000پہ Avg 1.25 Profitمل رہا ہے جو روزانہ $12.5ہوتا ہے (1000x1.25%=$12.5)آپ اس میں سے $10 سے monthly subscription fee pay کر سکتے ہو اگر آپ Silver member ہیں آپ اسے کیش کروا سکتے ہو [کم ازکم $20کی حد ہے]
آپ اس منافع سے مزید Bids Purchase کر سکتے ہو کیونکہ جتنی زیادہ Bids ہو نگی اسی حساب سے آ پ کی آمدن بڑھے گی۔ آپ اگر اپنی آمدن میں سے Bids Purchaseکرتے ہیں توCalculation کچھ اسطرح سے ہو گی۔
مثال کے طور پر:۔
1000x1.5% = $15
1015x1.5% = $15.23
1030x1.5% = $15.45
1045x1.5% = $15.69
اس طرح آپ کی آمدنی روزانہ بڑھتی جائے گی اور 0.80% Company Profitسے 2.2% تک منافع دیتی ہے
No comments:
Post a Comment