ZEEKREWARDSہمیں پیسے کماتے کا موقع کیوں دے رہا ہے؟
دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بزنس چاہے کوئی بھی ہو اسے چلانے کے لئے یا اس کی سیلز کو بڑھانے کے لئے Advertising کرنی پڑتی ہے جس سے اس بزنس کو آگے بڑھانے میں مدد ملتی ہے اور اس کے لئے کمپنیزلاکھوں روپے Advertisingاور Marketing Companies کو ادا کرتی ہیں جس سے ان کمپنیزکو لاکھوں کا فائدہ ہوتا ہے۔
ZeekRewardsنے Traditional Advertisingکی جگہ COOPERATIVE ADVERTISINGکو چنا ہے جس سے کمپنی کے بجائے عام لوگوں کو پیسہ کمانے کا موقع فراہم کیا جائے اور وہ لاکھوں روپے جو وہ Advertisingاور Marketing Companiesکو دیتی تھیں اسی لوگوں کو آمدنی کی شکل میں دی جائے جو اس کمپنی کی مار کیٹنگ کریں اور چوبیس گھنٹی میں صرف ایک Online Classified Adلگائیں جس کی وجہ سے ین کا کاروبار دنیا بھر میں پھیل جائے۔
جی ہاں چوبیس گھنٹے میں صرف ایک Online Classified Adلگائیں
آپ سوچ رہے ہونگے کہ صرف ایک Online Classified Adسے کمپنی کو کیا فائدہ ہو گا؟
فرض کریں کہ ایک مہینے میں پوری دنیا سے 100 لوگ ایک Online Classified Adپوسٹ کر رہے ہیں۔دوسرے مہینے سے یہی 100لوگ اپنے دوستوں کو Referکرتی ہیں تو 1000لوگ کمپنی کو روزانہ Promoteکر رہے ہیں۔
اسی طرح روزانہ بہت سارے لوگ کمپنی کو جوائن کر رہی ہیں اور روزانہ Ad Postکر رہی ہےاسی طرح یہ تعداد لاکھوں تک پہنچ جائے گی اب جب لاکھوں لوگ روزانہ Ad Postکرینگے تو کمپنی کی ویب سائٹ پر کتنا Trafficہو گا زرا سوچیں۔
یہی وجہ ہے کی Zeek Rewardsنے مارکیٹنگ کے لئے Facebook Google Yahoo Microsoft پہ مارکیٹنگ کرنے کی بجائے اپنی مارکیٹنگ اپنے Affiliate Membersسے کروا رہے ہیں اور جو پیسہ بڑی کمپنیزکے پاس جاتا تھا وہ اپنے Affiliate Members کوIncomeکی صورت میں دے رہی ہیں۔
No comments:
Post a Comment