Wednesday, 19 September 2012

ٰMy Browsercash-Urdu

اسلام علیکم ! دوستو
کیا آپ بھی انٹرنیٹ پر فراڈ لوگوں کے ساتھ کام کر کے اپنے پیسے اور وقت ضائع کر چکے ہیں، اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ میرے اور آپ جیسے بے شمار سادہ لوح لوگوں کو کچھ چالاک اور عیار لوگوں نے بیوقوف بنایا ہے یہ بات تسلیم کرنی کچھ مشکل ہے لیکن بہرحال کرنی ہی پڑے گی۔
میں نے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے لئے ایڈ پوسٹنگ کے اکاﺅنٹ خریدے، ہزاروں روپے کی فیس دی لیکن انتھک محنت اور کام کرنے کے باوجود بھی اپنی خرچ کی گئی رقم بھی واپس نہ حاصل کر سکا۔
میں نے Elance.com, Odesk.com, Freelance.comوغیرہ جیسی سائیٹوں پر بھی کام کیا لیکن کچھ بھی وصول نہ ہو سکا۔ اسی طرح PTCسائیٹس ہیں جو کہ بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن ان ویب سائیٹس سے کمانے کے لئے آپ کو ناکوں چنے چبانے پڑ جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ مہینوں کام کرکے بھی آپ محض ایک دوڈالر وصول کرپاتے ہیں۔
ہر ویب سائیٹ کا دعویٰ یہی ہوتا ہے کہ اس وقت دنیا میں وہی سائیٹ ہے جو کہ اپنے پروگرام کے مطابق ادائیگی کرتی ہے۔ اور صرف وہی ایک ویب سائیٹ ہے جو کہ/Legtimateقانونی ہے۔ وغیرہ وغیرہ، میری طرح آپ نے بھی یہ تمام کوششیں کی ہوں گی لیکن ناکامی کاہی سامنا کرنا پڑا ہوگا۔ کیوں کہ ان ویب سائیٹوں پر ایک ڈالر کمانا بھی بہت ہی مشکل ہے۔
کیا آپ نے سب کی سب ویب سائیٹس ٹرائی کر لی ہیں۔ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو میں کہوں گا کہ نہیں ایک رہ گئی ہے۔ اور یہ بھی کہ اس وقت صرف یہی ایک ویب سائٹ ہے جس سے لوگوں کو صحیح معنوں میں انکم ہو رہی ہے۔
ٹھہریئے اس سے قبل کہ میں آپ کو ویب سائیٹ کے بارے میں بتاﺅں براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیئے کہ
ü    میں بھی آپ ہی کی طرح ایک عام آدمی ہوں جو کہ قدرے آسانی کے ساتھ کچھ رقم کمانا چاہتا ہوں، اور اسی چکر میں آپ سب کی طرح اپنی جیب سے خاصی رقم ، محنت اور وقت گنوا چکا ہوں۔
ü    اوریہ کہ میں یہ ٹیوٹوریل صرف اپنے جیسے عام لوگوں کے لئے بنا رہا ہوں، تاکہ جو لوگ انٹرنیٹ سے انکم حاصل کرنے سے مایوس ہو چکے ہیں ان کو یہ راستہ نظر آسکے اور وہ اپنے جیسے دیگر دوستوں اوربھائیوں کو بھی یہ بتا سکیں، اور اپنے مالی حالات میں کچھ بہتری لاسکیں۔
ü    اور ہاں اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ میں ایک اور فراڈ پروگرام کے ذریعہ آپ کا وقت ضائع کرنے جارہاہوں۔اور میں اس ٹیوٹوریل کے ذریعہ سے آپ کو اس فراڈ پروگرام کی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں تو براہ کرم فوراً یہ ٹیوٹوریل بند کر دیجئے۔ اور اگر آپ کو میری بات پر کچھ بھروسہ ہو رہا ہے تو چلئے شروع کر تے ہیں۔
اس پروگرام کا نام ہےMy Browser Cashیہ پروگرام دیگر PTCسائیٹس سے کس طرح مختلف ہے یہ میں آپ کو بتاﺅں گا۔ بہرحال کام یہی ہے کہ آپ نے ایڈز دیکھنے ہیں اور اسی کام کے آپ کو پیسے ملیں گے۔ اب یہ پیسے کس طرح 8,9,10سینٹ سے 1, 2, 3, . . . . . . .. . 100ڈالرز پر ڈے میں تبدیل ہوں گے یہ میں آپ کو بتاﺅں گا۔
ü    دوسری تمام PTCویب سائٹس بھی اسی طرح کی آفرز دیتی ہیں لیکن ان میں اور My Browser Cashمیں کیا فرق ہے وہ ہم دیکھتے ہیں۔
ü    ایک تو یہ کہ My Browser Cash آپ کو ایک نیا کسٹمائز ایبل سافٹ ویئر مہیا کرتا ہے جس کو آپ اپنی ضرورت کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں۔ اور اپنے کام میں آسانی لاسکتے ہیں۔ مثلاً یہ کہ ایڈ کتنی دیر کے بعد ڈسپلے ہو وغیرہ وغیرہ
ü    اس میں آپ کو کسی بھی ویب سائیٹ پر جانے کی ضرورت نہیں ہے، سافٹ ویئر آپ کے منتخب کردہ وقفوں کے بعد آپ کو پاپ اپ مینو کی شکل میں ایڈز دکھائے گا جن کو آپ کلک کریں گے اور بس ۔
ü    یہاں ایک بات یہ بھی کلیئر کر دوں کہ بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ خیال بھی آسکتا ہے کہ یہ سافٹ ویئر ان کے کمپیوٹر کے ڈیٹا کو کوئی نقصان وغیرہ نہ پہنچادے تو اس بات کی تسلی آپ لوگ Kaspersky, Avast, AVG یاکسی بھی اچھے اینٹی وائرس کے ذریعہ سے کر سکتے ہیں۔
ü    دوسری پی ٹی سائیٹس بھی ریفرل پروگرامز استعمال کرتی ہیں ، آپ ریفرل خرید لیتے ہیں لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ ریفرل کام نہ کرے اور آپ کو اس ریفرل سے کوئی انکم ہی نہ ہو۔ اس بات کا مطلب یہ ہوا کہ آپ نے جو مہینوں کام کرنے کے بعد دو چار ڈالر جمع کیئے تھے وہ بھی ضائع ہو گئے۔
ü    اس کے برعکس My Browser Cashآپ کو رینٹڈ ریفرلز کا ایک ایسا پروگرام پیش کرتا ہے کہ جو کہ آپ کو ہر صورت انکم قریباً$0.09-$0/10 دے گااور اپنی معینہ مدت پوری کرنے کے بعد 3ڈالر بونس کے طور پر بھی دے دے گا۔
ü 5ریفرلزکارینٹڈ بلاک ہے ($1.10/referral)جو کہ آپ کو 75دن تک روزانہ ($.09-$0.12)کماکر دے گا۔ ہر ایک بلاک آپ کو$5.50میں ملتا ہے۔ جو کہ 75دن تک آپ کو مذکورہ بالا کمائی دیتا ہے اور مدت پوری ہونے کے بعد 3ڈالر بونس کے طور پر بھی دے دے گا۔ تو اگر آپ اس طور سے حساب کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ نے جو انوسٹمنٹ ($5)کی ہے، اس کا آپ کو 75دنوں میں91%منافع ملا ہے۔
ü    اب یہاں سے آپ کااصل بزنس جاب شروع ہو گا۔ آپ نے مزید رینٹڈ ریفرلز خرید نے ہیں اور کوئی پے آﺅٹ نہیں لینا ۔ حتیٰ کہ آپ کے کم از کم دس سے پندرہ ربلاک ہو جائیں۔
ü    دوسرا ایک اہم فیچر یہ کہ آپ ڈائریکٹ ریفرلز بنائیں۔ اپنے تمام دوستوں کو اس بارے میں بتائیں ، فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس ، اور دیگر سوشل نیٹورکس جو بھی آپ استعمال کرتے ہیں ، اس کے ذریعہ اپنے دوستوں کو اسکے بارے میں بتائیں، وہ بھی آپ کی انکم بڑھانے کا سبب بنیں گے۔ فری ممبر اپنے ڈائریکٹ ریفرلز کی35%ایڈ ویوانکم، اورکسی بھی ٹاسک کو پورا کرنے کی صورت میں20%ریونیو شیئر حاصل کرتا ہے۔
ü    فری ممبر شپ کے علاوہ سلوراور گولڈ ممبر شپ بھی  ہے۔ یہ ممبر شپ آپ کی روزا نہ کی انکم کو کئی گنا تک بڑھا دے گی۔ اگر آپ کے پاس ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے بیلنس نہیں ہے تو فری ممبر کے طور پر ہی کام کرتے رہیں تاوقتیکہ آپ کے اکاﺅنٹ میں ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے معقول رقم جمع ہوجائے۔ یاد رکھئے کہ سب سے پہلے آپ سلور ممبرشپ حاصل کریں، اس کے بعد اپنے رینٹڈ ریفرلز بڑھائیں، ایک وقت میں آپکو چار سوکا شئیر مل جائے گا اور اس کے ساتھ ہی آپ کی روزانہ کی انکم 44$ہوجائے گی جس کا مطلب ہے کہ ماہانہ 1320$کم از کم ہو جائے گی۔ رینٹڈ ریفرلز کے ساتھ ساتھ آپ ریونیو شئیر بھی خریدیں گے جو کہ ایک شئر کی ویلیو بھی رینٹڈ ریفرل کی ویلیو 5.5$ہی کے برابر ہے۔ یہی وہ پوائنٹ ہوگا جہاں سے آپ کی ارننگ کو پر لگ جائیں گے اور 2000$سے 3000$آپ بآسانی کماسکیں گے۔ 


یہ جو ارننگ اوپر ظاہر کی گئی ہے یہ تو محض ایک کم سے کم کا اندازہ ہے ورنہ اصل انکم اس سے کہیں زیادہ ہو گی۔ اس بات کا تجربہ کرنے کے لئے آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ شروع میں کم سے کم رقم انوسٹ کریں۔ مثلاً آپ صرف پانچ رینٹڈ ریفرلز خریدیں اور سلورممبر شپ لے لیں۔ اس کے بعد آپ کو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ اتنی کم انوسٹ منٹ پر بھی آپ کو کس قدر فائدہ ہو گا۔ 

ü    تو اب کیا سوچ رہے ہیں۔ بس یہاں کلک کیجئے اور شروع کر دیجئے۔
ü    ایک آخری بات کہ کسی بھی کام کو شروع کرنے کے لئے دو چیزیں ضروری ہوتی ہیں ایک تو مستقل مزاجی اور دوسرا تحمل۔ صبر کے ساتھ کچھ عرصہ جب تک کہ آپ کے اکاونٹ میں کم از کم ایک رینٹڈ ریفریل خریدنے کے پیسے نہیں ہو جاتے کام کرتے رہئے، گوکہ آپ کو یہی لگے گا کہ اس قدر تھوڑی انکم سے کیا حاصل ہو سکے گا۔ لیکن اگر آپ میری ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے تو انشاءاللہ صرف چار سے چھ ماہ کے عرصہ میں آپ کی روزانہ کی انکم اس قدر ہو جائے گی کہ آپ نوکری یا کوئی دوسرا بزنس چھوڑ دینے کے بارے میں غورکرنا شروع کر دیں گے۔
ü    کوئی بھی سوال ہو تو وہ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
Yahoo ID: abidbhatti18
Skype ID: abidbhatti18

Saturday, 1 September 2012

SIDETICK

I have recently come across an amazing new site that everyone should try, and see how it feels. Sidetick.com pays you good money to basically just do what you always do, Social network. You get points for being active on the site, and the points convert into money. Here is what you will earn on sidetick (converted to cash).

1.      When You sign up $0.75,
2.      Refer a friend $1.00
3.      For each of your friend's friends $0.25
4.   Every 1000 pages you visit, email read, and when others view your content earns you $0.50


Ok so it may not seem like a lot at first, but I have made about $200 my first month. Here's how:


·         I invited all my facebook/twitter/myspace friends to join, I had 400, and about 150 signed up. So that made me $150 bucks.
·       I emailed my friends, and made another $20.
    ·    I posted content, encouraged my friends to get referrals, and was as active as I was previously on facebook.



I really encourage you to sign up, and give it a try. I made over $30 with this, and that will increase as I get more friends and they look at my content. This new site is amazing. I really enjoy it. The only downside is that your friends aren't on it yet, so invite them!



Saturday, 25 August 2012

Submit your signature and Zeekrewards will come soon

WE PETITION THE OBAMA ADMINISTRATION TO:

Support Keeping Zeek Rewards Open: Stop The SEC And Attorney General From Stealing Our Business.


Zeekrewards.com & Zeekler has changed thousands of lives financially.
The SEC & AG Office in North Carolina allegedly claims that Zeekler/Zeek Rewards is a ponzi scheme.
In no way that this company defrauded anyone. We believe that Zeekler/Zeek Rewards has given us the leadership and the freedom to support our families.
Thousands and maybe millions of people are suffering by this and we are taken a stand of what's right.
Paul Burks, the CEO of Rex Venture Group wanted was a system that the average person can do.
For it to be taken away from us is devastating. So we are behind Paul Burks, Rex Venture Group, Zeekler/Zeek Rewards and it's affiliates 100%!! We don't want to be silent to these allegations that the SEC & AG office is making.
So with that, we are taking a STAND!

TOTAL SIGNATURES ON THIS PETITION                                                                4,379


SIGNATURES NEEDED BY SEPTEMBER 17, 2012 TO REACH GOAL OF 25,000     20,621
PLEASE SIGNATURE


we want zeekrewards please visit and create account and signature it this is for our business:
After signature please share to friends and ask signature it if we reach the goal of 25000 signature zeekrewards is come back

Zeek Rewards is currently unavailable. More information will be available shortly on this website.

Today i will inform you zeekrewards.com is not run away the zeekrewards stay here and come back soon some peoples plan to stop zeekrewards but our zeekrewards is come back soon Inshallah zeekrewards is under Federal Investigation here is some comments and videos media

Click Here to vote

Sigh... ignorance. Zeek is not a Ponzi and they could of 100% proved it at court. But due to the insane amount of money it would of cost, it would not have been worth it which is why Burks settled the SEC charges and didn't deny or admit anything.The SEC is returning the loses to affiliates. The SEC is too powerful. When they step in, its a hard fight, and would of taken years to settle. When the sec comes, businesses normal have no choice but to quit unless they were powerful like google. 


Obama bails out these stupid Auto Companies who then go Bankrupt YET AGAIN <<---THAT'S A PONZI ! Our government needs to Leave companies Alone !! Our Gov wants us all little good slaves making 8 bucks an hour ! that's why they hate Zeek ! Obama and our stupid Government bail out Lame Companies like Solyndra that really 'ARE' the real Ponzi schemes ! 


Saturday, 11 August 2012

All About Zeekrewards

Your Way To Financial Freedom
EVER BEST ONLINE FREE EARNING ONLINE AND WORK FROM HOME OPPORTUNITY

I strongly advise you to sign up at the Silver member  level ($10/mo) or higher and buy 10 VIP Bids ($10 investment). 

There is also a Gold and Diamond membership available.  It is explained in more detail below but here is in a nut shell why I think you should consider to go for a paid membership right away!
You'll have all the benefits a free member has but in addition you get the following:
You get a higher bonus when you sign up. Currently paid members will get a higher bonus to start with. The bonus is basically free starting capital to work with.
You potentially get a (monthly) commission for every paid member in your 2 x unlimited compressed forced level matrix, whether you sponsored them or not. I'll explain more about this matrix later. This is very powerful as your downline starts growing.
You get a commission on purchases from your direct referrals and your 2nd level referrals.

NOTE: if you sign up as a Free member and you upgrade later, you DO NOT get the extra Bonus Points that you would get if you signed up as a Silver (or higher) member right away! Another reason to go for silver membership right away.

Sunday, 15 July 2012

GET PAID TO ADVERTISE

Your Way To Financial Freedom
SIGN UP
ü Get a totally free $100 starting bonus or much more (depends on your level of membership)
ü Post one ad every day
ü Watch your capital grow
ü Realistic Scenario – Within Two Years you can have:
      v $25,000 capital working for you, growing every month
 v putting $100 a day in your pocket, growing each month
 v You are able to achieve this without any cost out-of-pocket! Nevertheless to earn much more and much faster through the daily retail profit sharing pool you will require to buy bids which cost $1 per bid.
ZeekRewards is a program that offers you the highest retail profit sharing program on the web. You will be earning money faster than anything which you have seen because of retail profit share that the company offers that earns you anywhere from 0.5% to 2% every day

WHAT ELSE DO YOU GET?
At Zeek you get 4 of your very own websites, unique to your username that track everything  directly to you.
  1. Zeekler Penny Auction website.
  2. Zeek rewards business opportunity website
  3. Your FSCStore site and you Shopping Daisy site.
These are the links where customers and prospects can check-out, download and buy your products (which is how you earn money!)
Write them down, email them, post, share and tweet them to your network. Be sure to give them out to everyone you know
So you’ve just joined or you’re thinking of joining.  This video is a must watch….

Friday, 13 July 2012

Zeekrewards Introduction in Urdu



Zeekrewards امریکہ کی رجسٹرڈ  کمپنی ہے جو کہ 1997سے کام کر رہی ہے۔ یہ کمپنی اس وقت نیٹورک مارکیٹنگ میں اور بطور خاص آکشنز کے ذریعہ اشیاء کو فروخت کرنے والی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کمپنی کے ساتھ بزنس کرنے کے لئے بہت زیادہ سرمائے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف 10ڈالر کی رقم انوسٹ کر کے آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔ جو کہ یقینی طور پر کچھ ہی عرصہ میں آپ خود ہی اس سے ہونے والے فائدہ کو دیکھتے ہوئے مزید بڑھانے پر غورکرنا شروع کر دیں گے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس کمپنی کے ساتھ بزنس شروع کرنے کے بعد آپ نےاپنے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے منافع کو حاصل کرنے کی خاطر صرف ایک ایڈ پوسٹ کرنا ہے جس میں آپ کے کمپیوٹر نالج اور انٹرنیٹ سپیڈ کے مطابق 1سے 3 منٹ صرف ہونگے۔
یہ جاب ہے یا کہ اپنا بزنس ان دوستوں کے لئے بہترین ہے جو کہ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں لیکن اپنا قیمتی وقت اور گرانقدر سرمایہ صرف کرنے کے باوجود بھی مناسب آمدنی حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اس کام میں آپ کے کوئی ضروری نہیں کہ آپ اپنی Affliateٹیم بنائیں یا کوئی خریداری کریں۔ صرف 10$انوسٹ کر نے کے بعد آپ نے ماہانہ 100$سے 300$تک کی انکم حاصل کرنے کے لئے بس ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کرنا ہے۔ اور اگر ممکن ہو سکے تو اس کمپنی سے ہونے والی انکم سے کچھ مزید رقم اس میں انوسٹ کر کے $10 کی بجائے 50$ کی انوسٹ کرنی ہے۔ جس سے ایک تو روزانہ پوسٹ کیئے جانے والے ایڈ کی ٪انکم میں اضافہ ہوجائے گا اور دوسرا آپ کے پوائنٹس میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔ 

Zeeekler - Penny auction Company


پینی آکشن  کا مطلب ہے کہ ایسی نیلامی جس میں بولی ایک سینٹ سے شروع ہوتی ہے۔ یہ بولی پندرہ سیکنڈ تک جاری رہتی ہے اور جو بھی بولی دینے والا پندرہ سیکنڈ پورے ہونے سے قبل آخری بولی دیتا ہے وہ کامیاب بولی دینے والا قرارپاتا ہے۔ اس طرح سے کمپنی 800گنا سے بھی زیادہ سرمایہ کماتی ہے۔

مثال:
·       پینی آکشن کی ایک بولی کی قیمت 65سینٹ ہوتی ہے۔ اب کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ 100$کا خریدا اور اس کی نیلامی کروائی۔
·       لیپ ٹاپ کی آخری بولی دینے والے نے 30$کی بولی دی اور لیپ ٹاپ خرید لیا۔ زیکلر کسٹمر کو تقریباً70$کافائدہ ہوا۔
·       اس بولی سے زیکلر کمپنی کو کتنا فائدہ ہوا درج ذیل کیلکولیشن سے معلوم کر لیتے ہیں۔
1$ = 100 cents
30$ = 3000 cents

BID COST = 65 CENTS
TOTAL BID VALUE = 3000 X .65 = $1950
REVENUE FROM IPOD = $1950
LESS IPOD COST =   - $70
OTHER EXPENSE =    - $130
---------------------------------------------
NET INCOME IS $1750
·       اب سوچیں کمپنی صرف ایک پراڈکٹ کو فروخت کر کے کس قدر سرمایہ حاصل کر رہی ہے۔ اور اس قدر منافع کمانے والی کمپنی کس قدر مضبوط ہے کہ اس کے بھاگ جانے کا کوئی خدشہ ہی نہیں ہے۔

اب اگلا اہم ترین سوال یہ ہے کہ
کمپنی ہمیں کیوں پیسہ دے گی۔
·       موجودہ دور میں دنیا کی تمام چھوٹی بڑی کمپنیاں اپنی پراڈکٹ کو سیل کرنے کے لئے اس کی تشہیر پر خاطر خواہ سرمایہ خرچ کرتی ہیں۔ ایک چھوٹے درجے کی صابن یا سرف بنانے والی کمپنی سے لیکر ایک بڑے درجے کی ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی تک جن میں ہونڈا اور ٹویوٹا جیسی کمپنیاں بھی شامل ہیں اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کے لئے رقم خرچ کرتی ہیں۔
·       اب تشہیر کرنے کے لئے مختلف ذرائع اور چینلز ہیں جیسے ریڈیو، ٹی وی یا اخبار، اور بالکل اسی طرح انٹرنیٹ۔
·       زیکلر کمپنی جو کہ 1997میں قائم ہوئی،کام کرتی رہی اور اپنی پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے پیسہ بھی خرچ کرتی رہی۔ اگرچہ کمپنی فیس بک اور گگل ایڈز کے ذریعے سے بھی اپنی تشہیر کرتی رہی۔  لیکن کمپنی کو خاطر خواہ کامیابی نہ ہوئی۔
·       اس کے بعد 2010میں کمپنی نے نئے خطوط پر سوچا اور عام لوگوں کو اس کام میں استعمال کرنے کا پروگروام بنایا ۔ جس کے بعد کمپنی ایک دم دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں شمار ہونا شروع ہو گئی۔اورصرف دو سال کے کم عرصے میں زیک ریوارڈ ایم ایل ایم {ملٹی لیول مارکیٹنگ} میں سب سے بلند مقام پر پہنچ چکی ہے۔اور لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں جی جناب صرف ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کر کے اور اپنے کسی دوست کو بھی اس طرف مائل کر کے نہ صرف ہم کماتے ہیں بلکہ کمپنی بھی نہایت کم سرمایہ خرچ کر کے اپنی تشہیری مہم چلاتی ہے۔ 


Your Way To Financial Freedom