What is Zeek Rewards


What is Zeek Rewards

http://ahbhatti.zeekrewards.com/login.asp?username=AHBhatti
  

زیکلر کمپنی 24جون1997کو بولی کے بزنس میں متعارف ہوئی۔ اس کی پروموشن کے لئے روایتی طریقوں سے مدد لی گئی اور باقی کمپنیوں کی طرح گوگل ایڈ ورڈز اور دیگر اشتہاری کمپنیوں کی مدد لی گئی۔ پھر دسمبر2010میں اس سے کہیں زیادہ بہتر خیال زیک ریوارڈز کی شکل میں کمپنی کے سامنے آیاتاکہ ایڈوٹائزنگ کے لئے اتنا زیادہ پیسہ گوگل ایڈورڈز اور دیگر اشتہاری کمپنیوں کو دینے کی بجائے ایک ویب سائٹ بنائی جائےجہاں عام لوگوں کو فری ممبرشپ دے کر بولی کے بزنس کو زیادہ سے زیادہ مشہور کیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ اشتہار بازی کی مد میں رقم خرچ کرنے کی بجائے عام لوگوں کو یہ رقم دی جائے۔ جس کے بعد کمپنی اپنی طرز کی دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں شمار ہونے لگی۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ زیک ریوارڈز دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن چکی ہےاور ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس میں روزانہ صرف چار پانچ منٹ کام کر کے کیش ریوارڈز حاصل کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اس کمپنی کانام بھی زیک ریوارڈز (Zeek rewards)رکھا گیا ہے۔

 زیک ریوارڈز پر کام کرنے کا طریقہ کار سمجھنے کے لئے ایک مثال دیکھتے ہیں۔
Example 

زیک ریوارڈ کے کام کرنے کا طریقہ کار آپ کو ایک نہایت آسان مثال سے سمجھ سکتے ہیں، فرض کریں کہ ایک بسکٹ کی دوکان کا اشتہار آپ کہیں پوسٹ کرتے ہیں جس سے اُس دوکان کا کاروبار زیادہ ہوتا ہے۔اِس کے بدلے میں وہ دوکاندار آپ کو انعام کے طو رپر ایک بسکٹ کا پیکٹ دیتا ہے۔اِسی طرح آپ زیادہ سے زیادہ مشہوری کریں گے تو وہ آپ کو اور بسکٹ کے پیکٹ دے گا اب آپ چاہیں تو اُن کو کھا جایں، اور چاہیں تو آگئے بیچ دیں۔اگر آپ بیچتے بھی ہیں تو وہ بھی ایک طرح سے اُس کی مشہوری ہو گی، جس کا فائدہ بھی آپ کو ملے گا۔
زیک ریوارڈ کے کام کرنے کا طریقہ کار آپ کو ایک نہایت آسان مثال سے سمجھ سکتے ہیں، فرض کریں کہ ایک بسکٹ کی دوکان کا اشتہار آپ کہیں پوسٹ کرتے ہیں جس سے اُس دوکان کا کاروبار زیادہ ہوتا ہے۔اِس کے بدلے میں وہ دوکاندار آپ کو انعام کے طو رپر ایک بسکٹ کا پیکٹ دیتا ہے۔اِسی طرح آپ زیادہ سے زیادہ مشہوری کریں گے تو وہ آپ کو اور بسکٹ کے پیکٹ دے گا اب آپ چاہیں تو اُن کو کھا جایں، اور چاہیں تو آگئے بیچ دیں۔اگر آپ بیچتے بھی ہیں تو وہ بھی ایک طرح سے اُس کی مشہوری ہو گی، جس کا فائدہ بھی آپ کو ملے گا۔
            اُوپر دی گئی مثال کو ذہن میں رکھتے ہوئے اب آپ یہ سمجھیں کہ جب آپ زیکلر کے فراہم کردہ کاروباری لنکس zeekler's bussiness linksکو انٹرنیٹ پر مشہور کریں گے تو زیک ریوارڈ zeekrewardآپ کو اُس کے بدلے bids دے گا۔آپ اُس bid سے اپنی پسند کی خریداری بھی کر سکتے ہیں اور بیچ کر نقدی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اسی طرح جتنا گُڑ ڈالتے جایں گے میٹھا ہوتاجائے گا۔
            اسی طرح آپ ایک اور طریقہ بھی اختیار کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ زیکلر کے گاہک آن لائن penny auctionکے لیئے bid pack استعمال کرتے ہیں۔اور وہ یہ bidsخریدتے ہیں(($0.65کے حساب سے، یا اُن کو زیک ریوارڈ کے affiliateسے مفت ملتی ہے۔ اس لیئے آپ جب دوسرے لوگوں کو اپنے لنک سے زیکلر جوائن کرائیں گے تو ہر دن اُن کو bidsدیں جو کہ مفت ہیں اُن میں سے جو بھی ایک سو bids تک پہنچے گا، جب وہ زیکلر ڈاٹ کوم پر آن لائن آکشن میں حصہ لے گا تو آپ کو 2ڈالر ملیں گے اور اگر وہ کچھ خریدیں گے تو اُن کے ساتھ آپ کو بھی فائدہ ہو گا۔
            مندرجہ بالا تعارف اور مثال سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کے زیک ریوارڈ کیسے کام کرتا ہے اب ہم آپ کو ایک ایک چیز علیحدہ علیحدہ سمجھاتے ہیں تا کہ آپ پوری طرح سمجھ جاہیں۔
ZEEK REWARDSپر آپ کو کام کیا کرنا ہوگا۔
اس سسٹم کو آپ فری جوائن کرسکتے ہیں۔ اور آپ کو روزانہ ایک ہی کام کرنا ہوگا یعنی صرف ایک   ایڈ پوسٹ کرنا ہوگا۔ جو کہ 3سے 4منٹ کے اندر پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔ جب آپ بطور فری ممبر اس سسٹم کو جوائن کریں گے تو کمپنی آپ کو 100بونس پوائنٹس دے گی۔ اگر آپ فری ممبر ہو تو روزانہ ایک ایڈ لگانے پر کمپنی آپ کو 2$سے2.5$تک دے گی۔ یاد رہے کہ 1 Point=1$، اگر آپ اپنی Earningکمپنی میں ری انوسٹ کرتے ہیں تو آپ کے پوائنٹس بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ اگر آپ کے 200 Pointsہوجاتے ہیں تو سلور ممبر کو کمپنی4$سے 5$روزانہ دے گی۔
Zeeekler - Penny auction Company
پینی آکشن  کا مطلب ہے کہ ایسی نیلامی جس میں بولی ایک سینٹ سے شروع ہوتی ہے۔ یہ بولی پندرہ سیکنڈ تک جاری رہتی ہے اور جو بھی بولی دینے والا پندرہ سیکنڈ پورے ہونے سے قبل آخری بولی دیتا ہے وہ کامیاب بولی دینے والا قرارپاتا ہے۔ اس طرح سے کمپنی 800گنا سے بھی زیادہ سرمایہ کماتی ہے۔
مثال:
·       پینی آکشن کی ایک بولی کی قیمت 65سینٹ ہوتی ہے۔ اب کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ 100$کا خریدا اور اس کی نیلامی کروائی۔
·       لیپ ٹاپ کی آخری بولی دینے والے نے 30$کی بولی دی اور لیپ ٹاپ خرید لیا۔ زیکلر کسٹمر کو تقریباً70$کافائدہ ہوا۔
·       اس بولی سے زیکلر کمپنی کو کتنا فائدہ ہوا درج ذیل کیلکولیشن سے معلوم کر لیتے ہیں۔
1$ = 100 cents
30$ = 3000 cents

BID COST = 65 CENTS

TOTAL BID VALUE = 3000 X .65 = $1950

REVENUE FROM IPOD = $1950
LESS IPOD COST =   - $70
OTHER EXPENSE =    - $130
---------------------------------------------
NET INCOME IS $1750

·       اب سوچیں کمپنی صرف ایک پراڈکٹ کو فروخت کر کے کس قدر سرمایہ حاصل کر رہی ہے۔ اور اس قدر منافع کمانے والی کمپنی کس قدر مضبوط ہے کہ اس کے بھاگ جانے کا کوئی خدشہ ہی نہیں ہے۔
      4Level Earning Program  
                                                              

http://ahbhatti.zeekrewards.com/login.asp?username=AHBhatti




Plan 1 Per Baat Kartay Hain.

اب ایک دفعہ جوائن کرنے کے بعد ایڈ پوسٹنگ کے ساتھ آپ کے بونس پوائنٹ بڑھتے رہیں گے۔ہر دن میں کم از کم ایک ایڈ پوسٹ کرنا ضروری ہے ورنہ اس دن کے بونس پوائنٹ اور آمدنی نہیں ملے گی۔آپ نے 60دن تک ایک ایڈ روزانہ پوسٹ کرتے جانا ہے۔
        after sixty daysساٹھ دنوں کے بعد کا عمل
ساٹھ دنوں کے بعد تمام پوائنٹس جو شروع میں ملے تھے وہ ختم کرکے باقی کے پوائنٹس کو وی آئی پیمیں بدل دیا جاتاہے۔ اور آپ کی آمدنی تب ہی شروع ہوتی ہے جب آپ کے پاس وی آئی پی پوائنٹس ہوں گے۔vip pointsکو بڑھانے کے لیے ایڈ پوسٹنگ کے علاوہ ایک طریقہvip bidsکی خریداری بھی ہے، ایک bidکی قیمت ایک ڈالر ہے۔ پہلی دفعہ آپ دس سے کم نہیں خریدسکتے ، اور بعدازاں ایک بھی خرید سکتے ہیں۔یہاں یہ بات ذہن میں رکھیں کے free affiliateوالے پیکج سے آپ ی نہیں کر سکیں گے اس لیئے شروع میں ہی دس ڈالر لگا کر اپ گریڈ کر لیں اس سے آپ کو دس پوائنٹ زیادہ ملیں گے۔اگر 90دن تک آپ نے اپ گریڈ نہ کیا تو آپ کا اکاونٹ بند کر دیا جائے گا۔ایک بار وی، آئی، پی پوائنٹس ملتے ہی آپ کو 2%کیش انعام ملے گا

No comments: